گولی پورہ ڈویزن میں سلمان خان کے نام سے اور انکے والد کے ہی نام سے ایک نیا ووٹر آیی ڈی کارڈ سامنے آیا - تعجب کی بات تو یہ ہے کہ اس علاقہ میں کیی ایسے افراد تھے جنہوں نے شکایت کی کہ کیی سالوں سے ہم اس علاقہ
میں رہنے کے باوجود انکے ناموں کو لسٹ سے ہذف کر دیا گیا لیکن انکا نام نہیں ہے- ایسے موقع پر سلمان خان کے نام سے ووٹر آیی ڈی کارڈ عہدیداروں کی لاپرواہی کو واضح طور پر ثابت کر رہی ہے- جبکہ تعجب کی بات یہ ہے کہ اس کارڈ میں سلمان خان کی عمر 64 سال بتایی گیی